"وکاس پیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
 
یہ ویب سائٹ فی الحال [[اردو]]، [[ہندی زبان|ہندی]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[آسامی زبان|آسامی]]، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]]، [[بنگلہ زبان|بنگلہ]]، [[تیلگو زبان|تیلگو]]، [[گجراتی زبان|گجراتی]]، [[کنڑا زبان|کنڑ]]، [[ملیالم زبان|ملیالم]]، [[تامل زبان|تامل]]، [[کشمیری زبان|کشمیری]] اور [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] زبانوں میں دستیاب ہے۔
 
اس ویب سائٹ کا آغاز 18 فروری 2014ء کو ہوا۔ ویب سائٹ پر مختلف شعبہ ہائے زندگی مثلاً زراعت، صحت، تعلیم، سماجی بہبود، توانائی اور برقی حکومت جیسے موضوعات پر معلومات موجود ہیں۔ وکاس پیڈیا کا لفظ دو الفاظ وکاس اور پیڈیا کا امیختہ ہے۔ وکاس سنکرت زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ترقی کے ہیں جبکہ لفظ پیڈیا انسائکلوپیڈیا سے ماخوذ ہے جس کے معنی دائرۃ المعارف کے ہیں۔ اس ویب سائٹ کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں بھارت کی تقریباً تمام بڑی زبانوں میں معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}