"وکاس پیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ جات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30:
یہ ویب سائٹ فی الحال [[اردو]]، [[ہندی زبان|ہندی]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[آسامی زبان|آسامی]]، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]]، [[بنگلہ زبان|بنگلہ]]، [[تیلگو زبان|تیلگو]]، [[گجراتی زبان|گجراتی]]، [[کنڑا زبان|کنڑ]]، [[ملیالم زبان|ملیالم]]، [[تامل زبان|تامل]]، [[کشمیری زبان|کشمیری]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]] اور [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] زبانوں میں دستیاب ہے۔<ref name="Livemint 18 Feb">{{cite web | url=http://www.livemint.com/Industry/zQAIYEPdiDq62R2y9G9ZXO/Govt-launches-Vikaspedia-as-online-information-guide.html | title=Govt launches Vikaspedia as online information guide | publisher=Livemint | date=18 February 2014 | accessdate=19 February 2014}}</ref>
 
اس ویب سائٹ کا آغاز 18 فروری 2014ء کو ہوا۔ ویب سائٹ پر مختلف شعبہ ہائے زندگی مثلاً زراعت، صحت، تعلیم، سماجی بہبود، توانائی اور برقی حکومت جیسے موضوعات پر معلومات موجود ہیں۔<ref name="TOI 18 Feb">{{cite news | url=http://timesofindia.indiatimes.com/tech/tech-news/internet/Government-launches-online-information-guide-Vikaspedia/articleshow/30629322.cms | title=Government launches online information guide Vikaspedia | work=Times of India | date=18 February 2014 | accessdate=19 February 2014}}</ref> "وکاس پیڈیا" نام دو الفاظ وکاس اور پیڈیا کا [[امیختہ]] ہے۔ وکاس [[سنسکرت زبان]] کا لفظ ہے جس کے معنی ترقی کے ہیں جبکہ لفظ پیڈیا انسائکلوپیڈیا سے ماخوذ ہے جس کے معنی [[دائرۃ المعارف]] کے ہیں۔ اس ویب سائٹ کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں بھارت کی تقریباً تمام بڑی زبانوں میں معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 45:
[[زمرہ:وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی (بھارت)]]
[[زمرہ:متعدد اللسانی ویب سائٹ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]