حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
 
==[[مسلمانوں میں تفرقات]] مضمون میں شامل آپ کا پیام==
وکی کے منتظمین و معاونین کو سلام . یہ سہولت مہیا کرکے ملت اسلامیہ کی بہترین خدمات کی گئی ہے . استدعا ہے کہ اہل قلم پوری غیر جانبراری کے ساتھ ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے ۔ تجزیہ کریں . ایک طرف . دعاکرتے ہیں کےک اے اللّه ، حضورؐاور انکی آل کو وہ عظمت توحضرت ابراہیم علیہ السلام کو ملی . اسلام کو دین ابرہیم کہا گیا اس تلقین کے ساتھ کہ جو خلیل اللّه کی سنت ہے وہ حبیب اللّه کیلئے فرض ہے . عرض ہے کہ . تصورات ،نظریات اور انسانی رغبت کی خاطر اسلام کو مذھب لکھیں اور نہ ہے اس کی حضور کی بعثت سے کریں . یہ دین آدم علیہ السلام سے شروحشروع ہوا اور حضرت ابراھیمابراھیمؑ  پر مکمل . حضور ؐ تک دین اسلام کے ماننے والے تھے اور بعد از آں تفرقے و مزاہب بن گئے۔ اللہ کی کتاب میں خلیفہ کا ذکر ایک بار ہمارے جد ا مجد حضرت آدم کیلئے آیا اور پھر حضرت داود کیلئے . اور یہ اصحاب اللّه کے خلیفہ .
انسان کی اپنی ضرورت کے مطابقنظریاتکی بنیاد پر ترتیب دی گئ خلافت قائم ہے ؟
امید ہے کہ اب ہم راہ راست کی طرف چلیں گے ؟
:ان شاءاللہانشاءاللہ! آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ! بس گزارش ہے کہ کوئی بھی مضمون میں اپنی رائے شامل مت کیجیے۔ ضرورت پڑنے پر کسی بھی منتطم کے تبادلہ خیال پر گفتگو کریں۔ شکریہ! --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:56, 28 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:56, 28 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
:جناب نیا ہونے کی وجہ سے یہ غلطی ہوئ آئندہ ایسا نہیں ہوگا . معزرت خواہ ہوں . [[صارف:Manzoor khan 1|Manzoor khan 1]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Manzoor khan 1|شراکتیں]]) 19:08, 30 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])