"ابو عبد اللہ محمد دواز دہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلام
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 26:
'''ابو عبد اللہ''' (مکمل نام: ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر) ([[1460ء|۱۴۶۹ء]]-[[1533ء|۱۵۳۳ء]]) [[امارت غرناطہ]] یعنی [[بنو نصر]] کا آخری فرمانروا تھا جو [[اندلس]] میں مسلمانوں کی آخری حکومت تھی۔ وہ [[طائفہ غرناطہ]] کے حکمران [[مولائے ابو الحسن]] کا بیٹا تھا۔
 
ابو عبدالله ايك غدار تها اس كا استاد ابو داؤد اىك منافق تها وه غىر مسلمون كى مدد كرتا تها ابو عبدالله اس وقت ولى عهد تها ابو الحسن بادشه تها اور وه بدر بن مغيره اور اس كى ساتهيون كىساته لوشه فتح كيا اور ادهر ابو عبدالله نى ابو داؤد كى كهنى بر بادشاهت كا اعلان كر ديا اور ابو موسى جو بدر بن مغيره اور اس كي ساتهيون كي طرح بهترين انسان تها اس كو قيد كرديا اور ساري باغيون اور فساديون كو ازاد كرديا بعد ازان اس كى ضمير ني اس كو اتهايا وه در اصل ايك كمزور انسان تها
[[1483ء|۱۴۸۳ء]] میں ابو عبداللہ گرفتار ہوکر [[لوسینا]] میں قید ہو گیا اور اسے اس شرط پر رہائی نصیب ہوئی کہ امارت غرناطہ عیسائیوں کی باجگذار ہوگی۔ [[سقوط غرناطہ]] سے قبل اس نے چند سال اپنے والد مولائے ابو الحسن اور عزیز [[عبد اللہ الزغال]] کے خلاف جدوجہد میں گذارے۔