"دولت مرابطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: mk:Алморавиди
م robot Modifying: mk:Алморавидска династија; cosmetic changes
سطر 7:
یوسف کے بعد یہ حکومت کل چالیس سال قائم رہی۔
 
== تحریک{{زیر}} مرابطین ==
 
یوسف کے چچا [[عبداللہ بن یاسین]] نے تبلیغی مقاصد کے لیے [[دریائے سینی گال]] کے ایک جزیرے میں خانقاہ قائم کی تھی جہاں سے وہ بربروں میں تبلیغ اسلام کا کام سر انجام دیتے تھے۔ یوسف اس تبلیغی کام میں اپنے چچا کے ساتھ ہوتا تھا۔ لیکن بعد میں وہ شمال کی طرف آگیا اور یہاں فاس اور دیگر شہر فتح کرکے [[کوہ اطلس]] کے دامن میں شہر [[مراکیش]] کی بنیاد ڈالی۔
 
== یوسف بن تاشفین ==
{{مکمل مضمون|یوسف بن تاشفین}}
یوسف نے اندلسی مسلمانوں کی درخواست پر عیسائی بادشاہ [[الفانسو]] کا مقابلہ کیا اور [[جنگ زلاقہ]] میں تاریخی کامیابی حاصل کی۔ یہی جنگ زلاقہ [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے اہم ترین اسباب میں سے ایک ہے۔
سطر 17:
اس جنگ کے بعد یوسف وطن واپس آگیا لیکن اندلس کے مسلم حکمرانوں نے عیسائیوں کے ہاتھوں اقتدار بال بال بچنے کے بعد دوبارہ وہی روش اختیار کر لی جس پر [[غزالی]] اور [[طرطوسی]] سمیت نامور علمائے کرام نے یوسف کے لیے فتوی{{ا}} جاری کیا کہ اگر وہ اندلس کے حکمرانوں کی حکومت ختم کردے تو اس پر کوئی وبال نہ ہوگا۔ اس طرح [[1094ء]] میں اس نے تمام اندلس کو دولت مرابطین میں شامل کرکے اندلس کو مسلمانوں سے چھیننے کی عیسائی کوششوں کو زبردست دھچکا پہنچایا۔ [[1097ء]] میں یوسف نے اپنے لیے '''امیر المسلمین''' کا خطاب پسند کیا۔ [[1106ء]] میں 100 سال کی عمر میں اس کا انتقال ہوگیا۔ اس کے انتقال کے سزع مرابطین کی حکومت اپنے عروج پر تھی جس میں تمام شمال مغربی افریقہ اور [[دریائے تغوس]] ([[دریائے تاجہ]]) کے مغرب کا تمام اسپین اور [[دریائے ایبرو]] کے دہانوں تک مشرقی ساحل اور [[جزائر بیلارک]] شامل تھے۔
 
== دور{{زیر}} زوال ==
 
یوسف کے انتقال کے تین سال بعد اس کے جانشیں [[علی بن یوسف]] کے دور حکومت میں [[1119ء]] اور [[1121ء]] میں عیسائیوں نے اندلس پر حملے کیے لیکن ناکام رہے۔ ان حملوں میں فرانسیسیوں نے [[ارغون|ارغونی]] [[عیسائی|عیسائیوں]] کی مدد کی تاکہ [[سرقسطہ]] کو مسلمانوں سے چھین لیا جائے۔ [[1138ء]] میں علی بن یوسف کو [[قشتالہ]] اور [[لیون]] کے [[الفانسو ہفتم]] کے ہاتھوں اور [[1139ء]] میں [[جنگ اوریک]] میں [[افونسو اول]] کے ہاتھوں شکست ہوئیں۔ [[1147ء]] میں پرتگیزیوں کی جانب سے [[لزبن]] کی فتح کے بعد یہی افونسو تخت پر بٹھایا گیا۔
سطر 57:
[[lt:Almoravidai]]
[[hu:Almorávidák]]
[[mk:Алморавидска династија]]
[[mk:Алморавиди]]
[[ms:Al-Murabitun]]
[[nl:Almoraviden]]