"بیکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
بیکن میں بہت بڑی مقدار میں [[چکنائی]] ہوتی ہے۔ چونکہ بیکن سور کے گوشت سے بنتا ہے، اس لئے [[یہودی]] اور [[مسلمان]] اسے نہیں کھا سکتے۔ کچھ ثقافتوں میں، جیسا کہ [[عراق]] اور [[ایران]] میں سور کا گوشت کھانا پلیدگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس وجہ سے ان علاقوں میں بیکن [[ٹرکی]] اور [[مرغی]] سے بھی بنایا جاتا ہے۔ ٹرکی اور مرغی کے بیکن میں سور کے گوشت سے بنے بیکن کی نسبت آدھی چکنائی ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:امریکی طباخیپکوان]]
[[زمرہ:کینیڈین پکوان]]
[[زمرہ:برطانوی طباخی]]