"دیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
'''دیسی''' ایک جنوبی ایشیائی اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔ دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں [[بنگلہ دیش]]،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور [[سری لنکا]] شامل ہیں۔دیسی (جنوبی ایشیائی) آبادی ایشیا کے علاوہ بھی ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد '''پردیسی''' ہے۔
 
[[زمرہ:بھارتی ثقافت]]
[[زمرہ:پاکستانی ثقافت]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:سری لنکی طباخیپکوان]]
[[زمرہ:سری لنکا کی ثقافت]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]