"زمانہ جاہلیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Thamudi.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Taivo نے حذف کردیا ہے
سطر 1:
[[تصویر:Thamudi.jpg|thumbnail|مدائن صالح]]
'''قبل از اسلام دور''' جب اہل [[ عرب]][[ شرک]] اور بت پرستی میں مبتلا تھے۔ اس وقت عرب میں کوئی مرکزی حکومت نہ تھی ۔ مختلف قبائل کے اپنے اپنے سردار تھے جو اکثر کسی بادشاہ کے تابع ہوتے تھے۔ مگر وہ اپنی داخلی آزادی ہر حالت میں برقرار رکھتے تھے۔ قبیلے کا سردار وہی ہو سکتا تھا جس کے حامی افراد زیادہ ہوں اوراہل عرب کی قومی خصوصیات بہادری ، مہمان نوازی اورفیاضی میں بھی ممتاز ہو۔