"سعید بن عبد اللہ حنفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
شب عاشورا [[امام حسین]] نے اپنے مشہور خطبہ کے بعد فرمایا: رات کی تاریکی آپ کو احاطہ کیئے ہوئے ہے ،آپ چاہیں تو اپنی جان بچانے کے لئے اپنے قبیلوں کو جاسکتے ہو ۔
سعيد بن عبداللّه اپنی جگہ سے اٹھے اور کہا:
{{نقل قولاقتباس|اے نواسہ رسول ! خدا کی قسم ہم سے یہ نہیں ہوگا کہ آپ کو تنہا چھوڑ دیں ، ہمیں رسول اللہ کی اپنی آل کے بارے میں وصیت یاد ہے ۔ خدا کی قسم اگر ہمارے جسم ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں اور آپ سلامت رہیں ،ان کو آگ میں جلا دیا جائے اور وہ خاک ہو جائیں اور ایسا 70 بار ہو تو بھی ہم آپ سے جدا نا ہوںگے اپنی جانیں آپ پر فدا کر دیں گے ۔ کیسے آپ سے جدا ہوں کہ اک بار تو مرنا ہے پھر اس کے بعد عزت سرمدی اور نعمت ابدی ہے ، ایسی نعمت جس کو ہرگز زوال اور فنا نہیں ہے!<ref><span class="citation" id="CITEREF.D8.AD.D8.B3.DB.8C.D9.86_.D8.A7.D9.86.D8.B5.D8.A7.D8.B1.DB.8C.D8.A7.D9.86.D9.BE.D8.A7.DB.8C.DB.8C.D8.B2_1387">حسین..&#x20;</span></ref>}}
 
== مہدی ال محمد کی نظر میں==
سطر 10:
 
==مذیدمزید دیکھیں==
*[[حسین ابن علی]]
*[[واقعہ کربلا]]