"ٹیلی مواصلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ بعید ابلاغیات کو ٹیلی مواصلات کی جانب منتقل کیا: رائج اصطلاح
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Erdfunkstelle Raisting 2.jpg|thumbnail|ایک مکافی نما مواصلاتی سیارہ محاس (اینٹینا)]]
'''بعیدٹیلی ابلاغیاتمواصلات''' (telecommunication) دراصل رابطہ کرنے (communication) کیلئے معلومات کو دور دراز مقامات پر [[ترسیل (بعیدٹیلی ابلاغیاتمواصلات)|بھیجنے]] کا عمل ہے۔ اِسے '''بعید اتصالات''' یا '''بعید مواصلات''' بھی کہاجاتا ہے۔
 
قدیم دور کے بعیدٹیلی ابلاغیاتمواصلات میں بصری اشارات (visual signals) جیسے [[منارات]] (beacons)، [[دُود اشارات]] (smoke signals)، اشارہ دار دُورنگارات (semaphore telegraphs)، اشاری پرچمات (signal flags)، اور شمس نگارات (heliographs) وغیرہ کا استعمال کیا جاتا تھا۔ جدید [[برق]] اور [[برقیات|برقیاتی]] دور کے بعیدٹیلی ابلاغیاتمواصلات میں اب برقی [[اختراع|اختراعات]] مثلاً [[بعید تخطیط|دُورنگارات]] (telegraphs)، ٹیلیفونات، بعید طبعات (teletypes)، [[مشعہ]] (radio)، [[خردموجی مواصلات]] (microwave communications)، ریشی بصریات (fiber optics)، [[مدوری سیارچہ جات]] (communications satellites) اور [[جالبین]] (internet) کا استعمال بھی شامل ہے۔
 
== نیز دیکھئے ==
* [[خاکۂ بعیدٹیلی ابلاغیاتمواصلات]] (outline of telecommunication)
* [[سلکی مواصلات]] (wired communication)
* [[قزمہ جالکارات]] (nanoscale networks)
سطر 11:
 
[[زمرہ:تاریخ ٹیلی ویژن]]
[[زمرہ:تاریخ بعیدٹیلی ابلاغیاتمواصلات]]
[[زمرہ:بعیدٹیلی ابلاغیاتمواصلات]]
[[زمرہ:تاریخ مشعہ]]
[[زمرہ:وسیطی طرزیات]]