"امیر البحر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
better image for UK Navy
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{رتبات عسکر}}
([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Admiral) لفظ ایڈمرل اسی کی بگڑی ہوئی صورت ہے اور یہ اس زمانے کی یادگار ہے جب [[عرب]] مسلمانوں کے جہاز مشرقی سمندروں میں فتح و کامرانی کے پھریرے اڑاتے پھرتے تھے۔ عربوں نے سب سے پہلا بیٹرا [[عثمان ابن عفان|حضرت عثمان]] کے عہد [[خلافت]] میں تیار کیا جب کہ والئیوالی مصر [[عبداللہ ابن سعد]] [[قبرص]] کو تسخیر کرنے کا منصوبہ تیار کر رہا تھا۔ موجودہ دور میں ایڈمرل بحری فوج کا سب سے بڑا افسر ہوتا ہے ۔ [[برطانیہ]] میں اس عہدے کے چار درجے ہیں۔ ہر درجے کا افسر اپنے حلقے کے لیے امتیازی نشان اور خاص جھنڈا رکھتا ہے۔ اور اس پر سینٹ جارج کی صلیب احمر کا نشان ہوتا ہے۔
{{Commonscat|Admirals}}