"گرینڈ ٹرنک روڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 17:
'''گرینڈ ٹرنک روڈ''' یا جسے مختصرًا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیا کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ اس کی عمر 2000 سال ہے۔ یہ شاہراہ جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا سے ملاتی ہے جو بنگلادیش سے شروع ہوکر بھارتی علاقوں سے ہوتی ہوئی پاکستانی پنجاب پھر خیبر پختونخوا اور آخر میں افغان شہر کابل تک جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:افغانستان میں سڑکیں]]
[[زمرہ:بنگلہ دیش میں سڑکیں]]
[[زمرہ:ہندوستان میں نقل و حمل کی تاریخ]]
[[زمرہ:بھارت میں سڑکیں]]