"ابن سعد بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابن سعد بغدادی''' محدث اور [[مؤرخ]] تھے اور ان کی [[تاریخ]] کی کتاب معروف ہے۔
 
پیدائش؛ [[784ء۔168ھ784ء]]۔[[168ھ]]
وفات؛ [[845ء۔230ھ845ء]]۔[[230ھ]]
 
پورا نام ابوعبد اللہ محمد بن سعدبن منیع البصری الزہری۔ مشہور [[مورخ]] [[واقدی]] کا شاگرد اور کاتب تھا۔ [[بصرہ]] میں پیدا ہوا۔ لیکن سکونت [[بغداد]] میں اختیار کی ۔ اپنی تالیف [[کتاب الطبقات]] (طبقات ابن اسعد) کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اس کتاب میں [[محمد|نبی اکرم]] صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد سے لے صحابہ کرام اور تابعین مولف نے اپنے زمانے تک کی اہم شخصیات کے تذکرے ہیں اور اس سے ہر نئے آنے والے مؤرخ نے استفادہ کیا۔حاجی خلیفہ ان کی ایک کتاب طبقات الصغیر کا بھی ذکر کیا