"زبیر بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{ضم|الزبیر بن عبدالمطلب}}
'''الزبیر بن عبدالمطلب''' {{دیگر نام|عربی=الزبير بن عبد المطلب‎}} [[عبدالمطلب]] کے بیٹے اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد]] {{درود}} کے چچا تھے۔ آپ حضرت محمد کے والدِ ماجد [[عبداللہ بن عبدالمطلب|حضرت عبداللہ]] اور [[ابو طالب]] کے حقیقی بھائی تھے۔ انکی والدہ [[فاطمہ]] بنت عمروبن عایذ بن عمران بن محزوم بن یقظہ بن مرہ ہے۔<br />
انکی والدہ [[فاطمہ]] بنت عمروبن عایذ بن عمران بن محزوم بن یقظہ بن مرہ ہے [[ابوطالب]] عبد الکعبہ اور عبد اللہ والدہ سے سگے بھائی ہیں جب رسول اللہ ﷺکی 24 سال عمر ہوئی تو ان کی وفات ہو گئی [[حلف الفضول]] کے قیام میں انہوں نے بہت کوشش کی تھی جس سے انکی کی نیکی اور رحم دلی کا ثبوت ملتا ہےبہت بڑے فصیح شاعر اور عبد المطلب کی وصی تھے ان کا ایک فرزند عبد اللہ اور دو لڑکیاں صباعہ اور ام حکیم صحابی ہیں<ref> رحمۃ اللعالمین،جلد دوم صفحہ 347،331 قاضی سلیمان منصور پوری،مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء</ref>
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:قریش]]