"2016ء کے کشمیر احتجاجات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏پس منظر: روابط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 10:
 
=== پرتشدد مظاہرے ===
انڈین فورسز کی کارروائیوں میں بی بی سی کے مطابق 85 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔جبکہ ان پرتشدد واقعات میں چودہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں چار ہزار سے زائد پولیس اور نیم فوجی اہلکار شامل ہیں۔حکومت نے پرتشدد واقعات پر قابو پانے کے لیے مزید فورسز تعینات کی اور کرفیو لگائی اور موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے چھروں والی گولیوں کے استعمال سے 100500 سے زائد کشمیری نوجوانوں کی آنکھوں میں گولیاں لگیں ہیں جوجنمیں سے 100 ہمیشہافراد کہاپنی لئے بینائی سے متاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ہہسپتالوں میں دواء کی قلت بھی دیکھنے میں آئی ہیں۔
 
== مزید دیکھئے ==