"نظم معرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''غیر مقفی نظم''' اس شاعری کو کہتے ہیں جس میں قافیہ کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ یورپ اور بالخصوص انگریزی شاعری میں اس کا رواج رہا ہے۔ تاہم [[عربی زبان|عربی]]، [[فارسی زبان|فارسی]] اور [[اردو]] میں اس طرز شاعری کو غلط سمجھا جاتا ہے۔
 
بیشتر مغربی ناقدین سنجیدہ موضوعات کے لیے مقفی شاعری کی بجائے غیر مقفی نظم کو بہتر سمجھتے ہیں۔ نیز مغربی شعرا کی بڑی تعداد نے اپنی شاہکار نظموں کے لیے غیر مقفی شاعری ہی کو پسند کیا۔ شیکسپیئر نے شروع میں جو ڈرامے لکھے ان میں مقفی شاعری کی پابندی کی لیکن اپنے شاہکار ڈراموں مثلاً ہیملٹ میں اس نے غیر مقفی شاعری کو ترجیح دی ہے۔ جان ملٹن نے اپنی شاہکار نظم "فردوس گم شدہ" کو غیر مقفی نظم میں ڈھالا، اسی طرح ورڈزورتھ نے بھی اپنی نظموں میں اسی کی پابندی کی۔ [[جان کیٹس]] نے ابتدا میں مقفی شاعری کی پیروی کی لیکن بعد ازاں غیر مقفی شاعری ہی کو اختیار کیا۔ نیز انگریزی ادب کی طویل ترین نظمیں مثلاً ایڈون اتھرسٹون کی "نینوا کا زوال" یا جان فشیٹ کی "شاہ الفرڈ" غیر مقفی نظم میں لکھی گئی ہیں۔ موخر الذکر نظم ایک لاکھ تیس ہزار سطروں پر مشتمل ہے۔<ref>[https://en.wikisource.org/wiki/Fitchett,_John_(DNB00) Charles William Sutton, Fitchett, John.]</ref>
 
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}