"کیل (پیمائش)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ کیل(پیمائش کی اصطلاح) کو کیل (پیمائش) کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کیل کے معنی غلہ نا پنے کے ہیں پیمائش کیاکی ایک اصطلاح کیل ایک(پیمانہ )ہے ۔(وہ چیز جسے پیمانے سے ماپا جاتاہے) ایک خاص پیمانے کوبھر کر دینے والی مقداریا اس مقدار کے برابروزن کو کیل کہا جاتا ہے <br />
اندازہ شرعی جو معتبر ہے دو قسم کاہے: کیل یعنی ناپ اور وزن بمعنی تول خاص طور پر خشک اشیاء ہر قسم کے دانے ،غلے اور دالوں کے پیمانے کیلئے اصطلاح استعمال کیل ہوتی ہےگیہوں، جَو، کھجور، نمک، جن کاکیلی ہوناثابت (جن اشیاء کے کیل (ماپ )کے ساتھ فروخت ہونا ثابت )ہے <br />
اس کے دیگرمعانی یہ ہیں پیمانہ، صحیح پیمانہ، آزمودہ، منضبط اور مستند سرکاری پیمانہ(یا وزن )۔اس معنی میں مصر کے بلّوری اوزان(مثلاً درہم کیل)اور اورق بردی میں بطور کیل الدیموس ملتی ہے(کیل الدموس غلے کا مشہور سرکاری پیمانہ جسے ٹیکس لگانے کیلئے عام طور پر استعمال کیا جاتا تھا جو قنقل سے بالکل مختلف ہےجو مقامی پیمانہ ہے) <ref>دائرہ معارف اسلامیہ جلد17 صفحہ 513،جامعہ پنجاب لاہور</ref>
== حوالہ جات ==