"کیل (پیمائش)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
اس کے دیگرمعانی یہ ہیں پیمانہ، صحیح پیمانہ، آزمودہ، منضبط اور مستند سرکاری پیمانہ(یا وزن )۔اس معنی میں مصر کے بلّوری اوزان(مثلاً درہم کیل)اور اورق بردی میں بطور کیل الدیموس ملتی ہے(کیل الدموس غلے کا مشہور سرکاری پیمانہ جسے ٹیکس لگانے کیلئے عام طور پر استعمال کیا جاتا تھا جو قنقل سے بالکل مختلف ہےجو مقامی پیمانہ ہے) <ref>دائرہ معارف اسلامیہ جلد17 صفحہ 513،جامعہ پنجاب لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:کمیت]]