"صاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
مدینہ منورہ کے رواج کے مطابق ایک صاع میں چار [[مد]] ہوتے اسے ہی شرعی پیمانہ قرار دیا گیا اور اس وقت سے مدینے کے مد کو [[مد النبی]] کہا جاتا ہے۔موجودہ اوزان میں صاع 3٫180 [[کلوگرام]] کا ہوتا ہے<ref>قاموس الفقہ، جلدچہارم، صفحہ 216، خالد سیف اللہ رحمانی، زمزم پبلشر کراچی۔2007ء</ref>
== فقہا کا اختلاف ==
امام ابو حنیفہ کے نزدیک 8رطل کا ایک صاہوتاصاع ہوتا ہے
== اختلاف کی وجہ ==
* فقہا کے نزدیک صاع دو قسم کا ہے ایک صاع اہل مدینہ کا صاع ہے جسے [[صاع حجازی]] کہا جاتا ہے
* دوسرا صاع اہل عراق کا ہے جسے [[صاع حجاجی]] یا [[قفیز حجاجی]] اور [[صاع بغدادی]] کہا جاتا ہے۔
* صاع حجازی صاع بغدادی سے چھوٹا ہوتا ہے جمہور فقہاء صاع حجازی کو ہی صاع شرعی قرار دیتے ہیں
* ایک صاع 8 [[رطل]] بغدادی<ref>فتاوی امجدیہ، ج1، ص 384</ref> اور تولے کے حساب سے دوسو ستر 270ہوتا ہے <ref>فتاوی رضویہ، ج10،ص296</ref>80 تولہ کا پرانا ایک سیر بنتا ہےایک صاع 4 [[کلوگرام]] سے کم ہوتا ہے<ref>رفیق الحرمین،ص228، [[محمد الیاس قادری]]، مکتبہ المدینہ، کراچی</ref>
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/صاع»