"اباضیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
زبان
درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
[[اسلام]] کے ایک اعتقادی مذہب اسلامی کی ایک شاخ جو ایک رہنما [[عبداللہ بن اباض]] سے منسوب ہے۔
[[خارجی|خوارج]] کا [[عقیدہ]] تھا کہ غاصب اور ظالم حاکم کے خلاف جنگ و جدال میں اٹھ کھڑا ہونا [[مذہب|مذہبی]] فریضہ ہے۔ لہذا وہ [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے خلاف بار بار اٹھتے رہے، یہاں تک کہ مسلسل جنگ و جدال نے خود انہیں صفحہ روزگار سے مٹا دیا۔ [[عبداللہ بن اباض]] نے [[تشدد]] کی بجائے [[رواداری]] برتی تھی۔ اس لیے اس کے پیروکار آج کے اس دور تک تھی '''اباضی''' فرقے کے ارکان کے طور بچ گئے۔
 
'''اباضی''' [[دوسری صدی ہجری]] میں شمالی [[افریقہ]] کی طرف نکل گئے تھے۔