"غیاث الدین بلبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: tr:Gıyaseddin Balaban; cosmetic changes
سطر 1:
دورحکومت’’1266ء تا 1286ء
 
[[خاندان غلاماں]] کا آٹھواں سلطان۔ بطور غلام [[ ہندوستان]] لایا گیا۔ سلطان [[التمش]] کی نگاہ مردم شناس نے اس کو خرید لیا۔ اس نے اس کو خرید لیا۔ اس نے اپنے دور حکومت میں امرا اور سرداروں کا زور توڑ کر مرکزی حکومت کو مضبوط کیا۔ بغاوتوں کو سختی سے کچل کر ملک میں امن و امان قائم کیا اور سلطنت کو تاتاریوں کے حملے سے بچایا۔
 
بڑا مدبر ، بہادر اور منصف مزاج بادشاہ تھا۔ علماء و فضلا کا قدر دان تھا۔ اس کے عہد میں شراب کی خرید و فروخت اور راگ رنگ کی محفلوں کے انعقاد کی اجازت نہ تھی۔ انصاف کرتے وقت ہندو مسلم اور غریب اور امیر کی تمیز روا نہ رکھتا تھا۔ مجرموں کو سخت سزائیں دیتا ۔ لیکن رعایا کے لیے بڑا فیاض اور روشن خیال تھا۔
سطر 17:
[[sv:Sultan Baban]]
[[ta:கியாசுத்தீன் பல்பான்]]
[[tr:Gıyaseddin Balaban]]