"جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 225:
}}
 
[[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کا ایک اہم شہر ہے۔ '''جہلم''' [[دریائے جہلم]] اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ دریا کے دوسرى طرف [[سرائے عالمگير]] نام کا قصبہ واقع ہے جہاں [[ملٹری کالج جہلم]] واقع ہے۔ [[جی ٹی روڈ]] ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اہم مقامات میں تاریخی [[قلعہ رہتاس]] اور [[منگلہمنگلا بند|منگلہ باندھ]] ہیں۔ یہاں ایک [[گولف]] کھیلنے کا میدان بھی ہے جہاں قومی گولف ٹورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔
جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔
 
سطر 236:
== جہلم برطانوی عہد میں ==
 
1849[[1849ء]] میں برطانوی فوج [[پنجاب]] میں داخل ہوئی اور یوں جہلم ان کی عمل داری میں آگیا۔ برطانوی دور میں جہلم میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کیں گئی یہاں ایک بہت بڑی چھاونی تعمیر کی گئی۔ اس کے ساتھ ایک بہت بڑا ہسپتال بھی تھا۔ 1873[[1873ء]] میں تاریخی ریلوے پل [[دریائے جہلم]] پر بنایا گیا، مختلف گرجا گھر بنائے گئے۔
 
== قیام [[پاکستان]] کے بعد ==
سطر 242:
قیام پاکستان کے بعد شہر کی ہندو آبادی [[بھارت]] چلی گئی اور مہاجرین ان کی جگہ آباد ہوگئے۔
 
1971[[1971ء]] کی جنگ جہلم اور ضلع جہلم کے لیے ایک دکھ بھرا واقعواقعہ تھا۔ جہلم کے ہزاروں جوان مشرقی پاکستان میں شہید ہو گئے اور ہزاروں کی تعداد میں جنگی قیدی بھی یں میں شامل تھے۔ مارشل لا حکمرانوں کے غیر جمہوری فیصلوں نے نا صرف مشرقی پاکستان کو ہم سے علاحدہعلیحدا کر دیا بلکہ جہلم کو بھی غمگین اور اشک بار کر دیا۔ ماؤں کے بیٹے، بہنوں کے بھائی، بیویوں کے شوہر اور بچوں کے باپ ہمیشہ کےلیے ان سے دور ہو گئے۔ ان کے گھروں میں لگی ان کی تصویریں اور انکے عزیزوں کے دلوں میں انکی یادیں انھیں اداس کرتی رہیں گی۔
 
1992[[1992ء]] میں [[دریائے جہلم]] میں آیا سیلاب بھی جہلم کے لوگوں کے لیے ایک المیہ تھا۔
 
== آب و ہوا ==