"اگریپینا صغری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
'''جولیا اگریپینا''' (Julia Agrippina) جسے عام طور پر '''اگریپینا صغری''' (Agrippina Minor یا Agrippina the Younger) کہا جاتا ہے، [[جولیو کلاڈیوی خاندان]] کی ایک اہم خاتون تھی۔ وہ پہلے [[رومی شہنشاہ]] [[آگسٹس]] کی پڑ پوتی، دوسرے [[رومی شہنشاہ]] [[تیبیریس]] کی پڑ بھتیجی اور لے پالک پوتی، تیسرے [[رومی شہنشاہ]] [[کالیگولا]] کی بہن، چوتھے [[رومی شہنشاہ]] [[کلاڈیوس]] کی چوتھی بیوی، روم کی ملکہ اور پانچویں [[رومی شہنشاہ]] [[نیرو]] کی ماں تھی۔
 
[[زمرہ:پہلی صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے جرائم]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی خواتین]]