"عظیم وادئ شق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: is:Sigdalurinn mikli
م ملف EAfrica.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Tiptoety نے حذف کردیا ہے
سطر 1:
 
[[تصویر:EAfrica.jpg|thumb|مشرقی افریقہ کا نقشہ جو متحرک آتش فشانوں اور افار مثلث کو ظاہر کرتا ہے جو ایک دوسرے سے دور کھنچنے والی تین پرتوں عربی پرت اور افریقی پرت کے دو حصوں کو ظاہر کرتا ہے]]
 
'''عظیم وادئ شق''' ([[انگریزی]]: [[Great Rift Valley]]) ایک گہری گھاٹی ہے جو جنوب مغربی ایشیا اور [[مشرقی افریقہ]] میں شمالا{{دوزبر}} جنوبا{{دوزبر}}پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی 6 ہزار [[کلو میٹر]] (3700 [[میل]]) ہے۔ یہ عظیم گھاٹی جنوب مغربی ایشیا میں [[لبنان ]] سے شروع ہو کر مشرقی افریقہ میں وسطی [[موزمبیق]] پر جا کر ختم ہوتی ہے۔ اس کی چوڑائی 30 سے 100 کلو میٹر تک ہے اور اس کی گہرائی چند میٹر سے ہزاروں میٹر کے درمیان ہے۔ اس کو عظیم وادئ شق (Great Rift Valley) کا نام برطانوی ماہر [[ارضیات]] [[جان والٹر گریگوری]] نے دیا۔