"ڈیگو گارشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: zh:迪戈加西亚岛
م robot Adding: tr:Diego Garcia; cosmetic changes
سطر 4:
1973ء میں مقامی آبادی کی جبری بے دخلی کے بعد سے امریکہ اور برطانیہ اس جزیرے کو فوجی اڈے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
 
== جغرافیہ ==
 
یہ جزیرہ 37 [[میل]] (60 [[کلومیٹر]]) طویل ہے 5 میل (8 کلومیٹر) عریض ہے۔ مرجانی جھیل کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 98 فٹ (30 میٹر) ہے تاہم اس میں مرجانی چٹانوں کی کئی چوٹیاں باہر نکلی ہوئی ہیں جس کے باعث جہاز رانی خطرناک ہے۔ جزیرے کا کل رقبہ 66 مربع میل (170 مربع کلومیٹر) ہے جس میں سے 12 مربع میل (30 مربع کلومیٹر) زمینی علاقہ، 6 اعشاریہ 5 مربع میل (17 مربع کلومیٹر) پیرامونی علاقہ اور 48 مربع میل (124 مربع کلومیٹر) مرجانی جھیل پر مشتمل ہے۔
 
== تاریخ ==
[[تصویر:Island couple.jpg|thumb|ڈیگو گارشیا کے ساحل کا ایک دلکش منظر]]
اس جزیرے کو 16 ویں صدی میں پرتگیزی جہاز رانوں نے دریافت کیا۔ کہا جاتا ہے کہ جزیرے کا نام بھی اولین سفر کے جہاز کے کپتان یا جہاز راں کے نام پر رکھا گیا ہوگا۔
جزیرہ 18 ویں صدی تک غیر آباد تھا جس کے بعد فرانسیسیوں نے غلاموں کی مدد سے یہاں کھوپرے کی پیداوار کا آغاز کیا۔ [[نپولینی جنگیں|نپولینی جنگوں]] کے بعد ڈیگو گارشیا [[برطانیہ]] کے قبضے میں آگیا تاہم [[1814ء]] سے [[1965ء]] تک یہ [[موریشس]] کے زیر نگیں رہا۔
 
== فوجی اڈہ ==
 
[[تصویر:B-1 Bombers on Diego Garcia.jpg|thumb|ڈیگو گارشیا کے امریکی فوجی اڈے پر بی-1 بمبار طیارے کھڑے ہیں]]
سطر 25:
ان جنگوں سے قبل [[سرد جنگ]] کے دوران امریکہ بحر ہند میں اپنے اثر و رسوخ کو قائم کرنے کے لیے ایک اڈہ بنانے کا خواہشمند تھا اور اس کی خواہش کی تکمیل ڈیگو گارشیا میں اڈے قیام سے ہوگئی تاہم بھارت جو [[روس]] کا قریبی حلیف تھا اس کا سخت ترین مخالف رہا۔ لیکن سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ-بھارت تعلقات میں ڈرامائی طور پر بہتری دیکھنے میں آئی حتٰی کہ [[2001ء]] سے [[2004ء]] کے دوران امریکی اور بھارتی بحریہ کے درمیان کئی جنگی مشقیں بھی ہوئیں۔
 
== دلچسپ معلومات ==
 
اس جزیرے کی ایک اور خاص بات یہاں امریکی خلائی جہازوں کی لینڈنگ کے لیے تیار کردہ فضائی مستقر ہے۔ اور یہ بحر ہند میں واحد [[ہوائی اڈہ]] ہے جہاں امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے [[ناسا]] کو اپنے جہاز اتارنے کی اجازت ہے تاہم اس کی نوبت کبھی نہیں آئی۔
سطر 31:
علاوہ ازیں [[گلوبل پوزیشننگ سسٹم]] ([[جی پی ایس]]) کو چلانے میں مددگار جو تین انٹینا دنیا بھر میں نصب ہیں ان میں سے ایک اسی جزیرے پر ہے۔
 
== قید خانہ ==
 
[[انسانی حقوق]] کے اداروں کی جانب سے امریکہ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ ڈیگو گارشیا کے اڈے کو [[گوانتانامو]] اور [[ابو غریب]] کی طرح ایک بڑے قید خانے کے طور پر استعمال کر رہا ہے اور [[جون]] [[2007ء]] میں [[یورپی کونسل]] نے اس دعوے کی تصدیق بھی کی۔ جس کے بعد برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ [[جیک اسٹرا]] کو پارلیمان میں یہ تک کہنا پڑا کہ امریکی حکام نے بارہا یقین دلایا ہے کہ ڈیگو گارشیا میں کوئی قیدی نہیں لے جایا گیا۔ [[اکتوبر]] [[2007ء]] میں برطانوی پارلیمان کی کل جماعتی امور خارجہ کمیٹی نے اعلان کیا کہ وہ ان دعووں کی تصدیق کے لیے معاملے کی چھان بین کرے گی۔
سطر 67:
[[fi:Diego Garcia]]
[[sv:Diego Garcia]]
[[tr:Diego Garcia]]
[[vi:Diego Garcia]]
[[zh:迪戈加西亚岛]]