"پلے اسٹیشن 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
پلے اسٹیشن 3 [[سونی]] کارپوریشن کی طرف سے تیسرا ویڈیو گیمنگ کونسول ہے۔ یہ سونی کی جانب سے تیسرا ویڈیو گیمنگ کونسول ہے اس سے پہلے وہ [[پلے اسٹیشن]]، [[پلے اسٹیشن 2]] لانچ کر چکے تھے۔ جن کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ پلے اسٹیشن 3، [[مائیکروسافٹ|مائکروسافٹ]] کے ایکس باکس 360 کا مقابلہ ہی نہیں کرتا بلکہ کئی طرح کی تکنیکی خصوصیات کی وجہ سے اس سے بہتر بھی ہے لیکن کچھ کاروباری اور تکنیکی خامیوں کی وجہ سے اس کی فروخت [[ایکس بوکس 360|ایکس باکس 360]] سے کم رہی ہے۔ یہ کونسول ویڈیو گیمز کونسولز کی ساتویں نسل سے تعلق رکھتا ہے۔
 
[[زمرہ:2015ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:2006ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:ویڈیو گیمنگ کونسولز کی ساتویں نسل]]