"ضیا برقی اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
اگر روشنی کو صرف ایک موج یا لہر مان لیا جائے تو اثر ضیائ برق (photoelectric effect) کی سائنسی وضاحت نہیں کی جا سکتی۔<br />
[[البرٹ آئنسٹائن|آئین سٹائین]] کو معلوم تھا کہ جب [[روشنی]] کسی ایسے [[الیکٹرواسکوپ]] پر پڑتی ہے جس پر منفی (negative) چارج ہو اور اس پر ایک [[دھات|دھاتی]] پلیٹ رکھی ہوئی ہو تو الیکٹرواسکوپ ڈسچارج ہو جاتا ہے (یعنی اسکی دونوں پتیاں جو چارج کرنے پر جدا ہو گئیں تھیں، وہ دوبارہ مل جاتی ہیں)۔ الیکٹرواسکوپ پر اگر [[زنک]] کا ٹکڑا رکھا ہو تو وہ روشنی پڑنے پر تیزی سے ڈسچارج ہوتا ہے، لیکن اگر [[ایلومینیئم]] یا [[تانبا|تانبے]] کا ٹکڑا رکھا جائے تو وہ آہستہ آہستہ ڈسچارج ہوتا ہے۔ اگر الیکٹرواسکوپ اور روشنی کے ماخذ کے درمیان ایک [[شیشہ|شیشے]] کی چادر رکھ دی جائے (جو [[الٹراوائیلیٹ]] شعاعوں کو روک لیتی ہے) تو الیکٹرواسکوپ ڈسچارج نہیں ہوتا۔ اسی طرح مثبت (positive) طور پر برقایا ہوا الیکٹرواسکوپ بھی روشنی پڑنے پر ڈسچارج نہیں ہوتا۔ اس سے پتہ چلتا تھا کہ روشنی پڑنے پر زنک کے ٹکڑے سے کچھ [[برقیہ|الیکٹرون]] خارج ہو کر ہوا میں چلے جاتے ہیں۔<br />
[[البرٹ آئنسٹائن|آئن اسٹائن]] نے1905 میں [[روشنی]] کو ذرات ([[نوریہ|photon]]) قرار دیتے ہوئے اس عمل کی کامیاب سائینسی وضاحت کی اور1921 میں [[طبیعیات]] کا [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔روشنی کی ذراتی نوعیت کا سب سے پہلے تذکرہ [[میکسویلمیکس پلانک]] نے 1900ء میں کیا تھا۔
== مزید دیکھئے ==
* [[برقناطیسی اشعاع]]