"اندرون لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
 
اندرون لاہور میں بنائے گئے13دروازوں کے نام یہ ہیں:
{| class="wikitable" align="center"
[[تصویر:Hazuri Bagh.JPG|تصغیر|روشنائی دروازہ]]
|+
|-
!style="background:#efefef;"|نام
!style="background:#efefef;"|تصویر
!style="background:#efefef;"|تفصیل
|-
|[[بھاٹی دروازہ]]
|[[File:Bhatigatetoday.jpg|200px]]
|قدیم [[لاہور]] کے گرد قائم فصیل میں متعدد مقامات پر شہر میں داخلے کے لئے رکھے گئے دروازوں میں سے ایک اہم [[بھاٹی دروازہ]]، جو [[داتا گنج بخش|سید علی ہجویری]] {{رح مذ}} کے مزار کی سمت واقع ہے۔
|-
|[[دہلی دروازہ]]
|[[File:Dehligatetoday.jpg|200px]]
|'''دہلی دروازہ لاہور'''، [[پاکستان]] کے [[پنجاب، پاکستان|صوبہ پنجاب]] میں [[لاہور]] کے مقام پر واقع ہے۔ دہلی دروازہ [[مغلیہ سلطنت|مغلیہ دور حکومت]] میں تعمیر کیا گیا اور یہ اندرون شہر کے راستوں پر تعمیر شدہ تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ جس علاقے میں یہ دروازہ واقع ہے وہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہم ہے اور یہاں کئی یادگاریں، حویلیاں اور قدیم بازار واقع ہیں۔ [[مسجد وزیر خان]] بھی اسی درواز ےکے قریب واقع ہے
|-
|[[کشمیری دروازہ]]
|[[File:Kashmirigatetoday.jpg|200px]]
|'''کشمیری دروازہ'''، [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] میں [[لاہور]] کے مقام پر واقع ہے۔ یہ مغل دور حکومت میں تعمیر کیا گیا اور یہ اندرون شہر کے راستوں پر تعمیر شدہ تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ لاہور کا قدیم کشمیری بازار ادھر واقع ہے۔ مشہور سنہری مسجد بھی یہاں واقع ہے۔
|-
|[[لوہاری دروازہ]]
|[[File:Lahoreigatetoday.jpg|200px]]
|'''لوہاری دروازہ''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے، جو اصلی حالت میں محفوظ ہے۔
|-
|[[تصویر:Hazuri Bagh.JPG|تصغیر|روشنائی دروازہ]]
|[[File:Hazuri Bagh.JPG|200px]]
|'''روشنائی دروازہ'''، اندرون شہر [[لاہور]] کی فصیل پر بنائے گئے تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے، جو [[پاکستان]] کے [[پنجاب، پاکستان|صوبہ پنجاب]] میں واقع ہے۔ یہ دروازہ دوسرے مغلیہ دور میں تعمیر شدہ دروازوں سے اونچا اور چوڑا ہے۔ [[عالمگیری دروازہ|عالمگیری دروازے]] کے بعد مغلیہ فوج میں شامل ہاتھیوں کا دستہ اسی دروازے سے شہر میں داخل ہوا کرتا تھا۔ اسی دروازے سے ملحقہ [[حضوری باغ]] بھی تعمیر کیا گیا تھا۔
|-
|[[شیرانوالہ دروازہ]]
|[[File:Khizrigatetoday.jpg|200px]]
|[[پاکستان]] کے [[شہر]] [[لاہور]] کا تاریخی دروازہ ہے۔ یہ فصیل شہر کے شمال مشرق کی جانب واقع ہے۔
|-
|}
 
* [[بھاٹی دروازہ]]
* [[لوہاری دروازہ]]