"ٹوڈرمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
دربار اکبری سے منسلک ہوئے تو بادشاہ کے نور نظر بن گئے، اور اپنی اعلٰی قابلیت، اور اپنی ہنر مندی کی بدولت یہاں تک ترقی کی کہ سارے ہندوستان میں 22 صوبوں کے دیوان کل اور وزیرباتدبیر کا رتبہ پایا۔ مہابلی سفر حضر دونوں میں اپنے ساتھ رکھنے لگے۔ بالآخر اپنے نورتنوں میں شامل کر کے راجہ ٹوڈرمل کو موتمن الدولہ (سلطنت کا امین) اورعندۃالملک (معتبرسردار یا امیر) کے خطابات دیئے۔ بہت سی جنگی مہمات خصوصاً بنگال کی لڑائیوں میں راجہ توڈرمل نے کمال بہادری کا ثبوت دیااور فتح سے ہمکنار ہوئے۔ اس پر چارہزاری کا منصب بھی عطا ہوا۔ برصغیر پاک و ہند میں زمین کی مال گذاری، خرید و فروخت اور دیگر حساب کے کاغذات میں راجہ توڈرمل کی ہی اصطلاحات اور الفاظ آج بھی استعمال ہو رہے ہیں<ref>https://tehreemtariq.wordpress.com/2011/10/14/%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D9%B9%D9%88%DA%88%D8%B1%D9%85%D9%84/</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
* {{اکبر کے نورتن}}