"شاہ علم اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
سیدنسید شاہ علم اللہ کی پیدائش 12 ربیع الاول 1033ھ مینمیں ہوئی۔ بچپن میں ہی والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اسلئے ماموں سید ابو محمد نے پرورش کی۔ جوانی میں ماموں نے فوجی ملازمت کے لیے کوشش کی، لیکن شاہ صاحب دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر حضرت [[احمد سرہندی|مجدد الف ثانی]] کے خلیفہ [[سید آدم بنوری]] کی خدمت میں حاضر ہوئے اور [[بیعت]] کے بعد بہت جلد ہی خلافت و نیابت سے سر فراز ہوئے۔ [[سید آدم بنوری]] نے رخصت کرتے وقت اپنا عمامہ بھی عطا کیا<ref> سیرت سید احمد شہید از [[ابو الحسن علی ندوی]] </ref>
 
رخصت ہونے کے بعد اپنے اہل و عیال کے پاس [[رائے بریلی]] پہنچے، اور ایک بزرگ شاہ عبد الشکور مجذوب کے اصرار پر [[دائرہ شاہ علم اللہ| قصبہ دائرہ شاہ علم اللہ]] کی بنیاد رکھی۔<br />
پوری زندگی رسوم و [[بدعت|بدعات]] اور خلاف [[شریعت]] رواج کی مخالفت میں کمر بستہ رہے، اصلاح نفس و خدمت خلق مینمیں اپنے آپ کو مشغول رکھا اور بڑے کمالات سے سرفراز ہوئے۔<br />
1096ھ [[اورنگزیب عالمگیر|عہد عالمگیری]] میں 63 سال کی عمر میں وفات پائی۔