"بالاوراثیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
سطر 1:
بالاوراثیات / epigenetics اصل میں [[وراثیات]] کی ایک ایسی صورت کو کہا جاتا ہے کہ جو [[دنا|دنا یعنی DNA]] کے سالمے کی [[متوالیت]] میں کوئی بگاڑ یا [[طفرہ]] پیدا کیۓ بغیر بھی [[وراثہ|وراثوں (genes)]] کے افعال کو متاثر یا تبدیل کر دیتی ہے۔ چونکہ اس قسم کے افعال وراثوں یا روائتی [[وراثیات|وراثیات (genetics)]] کے بنیادی نظریے؛ کہ وراثوں کے افعال ، انکی متوالیت ([[مرثالثہ|مرثالثات (nucleotides)]] کی ترتیب) میں تبدیلی پر تبدیل ہوتے ہیں کے بالکل برعکس انکی متوالیت سے بالا رہتے ہوۓ ہی وراثوں کے افعال کو تبدیل کردیتی ہے اسی وجہ سے اسکو بالا وراثیات کہا جاتا ہے۔
== آسان بیان ==
بالا وراثیات کو درست طور پر سمجھنے [[DNA]] اور [[طفرہ]] کو سمجھنا ضروری ہے۔ دنا یا ڈی این اے کا ایک [[سالمہ]] دراصل [[C]] ، [[G]] ، [[A]] اور [[T]] کے چار چھوٹے سالمات کی ایک طویل زنجیر کی مانند ہوتا ہے، ان چار سالمات کو [[مرثالثات]] کہتے ہیں۔ یعنی مثال کے طور پر ایک دنا کا سالمہ درج ذیل میں لکھا جارہا ہے۔
* ڈی این اے یعنی دنا کے سالمے کا ایک نمونہ:
 
: {{د2}} GTGAT<font color="ff0000">'''C'''G</font>G<font color="ff0000">'''C'''G</font>AAC {{دخ2}}
سطر 15:
[[زمرہ:بالاوراثیات]]
 
[[ar:علم التخلق]]
[[en:Epigenetics]]
[[de:Epigenetik]]
سطر 28 ⟵ 27:
[[pl:Epigenetyka]]
[[pt:Epigenética]]
[[ru:Эпигенетическое наследование]]
[[ru:Эпигенетика]]
[[sl:Epigenetika]]
[[sr:Епигенетика]]