"چورہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سر زمینِ اولیاء '''چورہ شریف''' یا چورا شریف
== چورہ کی تاریخ ==
چو ُرہ گا ؤں جسے [[با با جی نور محمد تیراہی]] کی نسبت کی وجہ سے چورہ شریف کہتے ہیں۔چورہ شریف میں ریلوے اسٹیشن اور بس سٹاپ بھی ہے۔بسوں اور گاڑیوں کی آمد ورفت دن را ت رہتی ہے۔زائرین ریلوے اسٹیشن یا بس سٹا پ پر اتر کر جنو ب کی طر ف تقریبا ً ڈیڑھ کلو میٹر سڑک کا را ستہ طے کر کے جا تے ہیں۔اسٹیشن اور چورہ شریف کے درمیا ن ایک بر ساتی نالہ بھی پڑتا ہے۔خصوصاً بر سات کے دنوں طغیا نی کے دوران اس میں سے گزرنا خطر نا ک ہو تا ہے۔نا لہ کے پا ر بالکل کنا رے پر ایک چھوٹی سی بستی دربا ر شریف کے نا م سے مو سوم ہے۔چورہ شریف تین چھوٹی چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہے۔ایک ’’چو ُرہ‘‘ جہا ں پر صرف مقا می با شندے آبا د ہیں۔دوسری ’’ بھورا ما ر‘‘ ہے۔اور تیسری بستی کو ’’ دربار شریف ‘‘ کہتے ہیں ۔یہی دربار شریف با با جی خوا جہ شاہ نو ر محمد کا مسکن رہا ہے۔اور یہی آپ کا مد فن اور آخری آرام گا ہ ہے
== محل وقع ==
یہ مقدس بستی جو[[راولپنڈی]] سے [[کوہاٹ]] کی طرف 100کلو میٹر کوہاٹ سے 70کلومیٹر اور اٹک سے 50 کلو میٹر ہے ریلوے اسٹیشن چورہ شریف سے ڈیڑھ کلو میٹر کے فا صلے پر ایک ندی کے کنا رے اور سنگلاخ چٹانوں پر وا قع ہے یہ اولیا ء کا یہ مسکن زائیرین کے لئے تسکین قلب و نظر کا سامان مہیاء کر رہا ہے۔یہ [[تحصیل جنڈ]] [[ضلع اٹک]] کا مشہور و معروف قصبہ ہے
== با نئ چورہ شریف ==
سرزمین ِ چو ُرہچورہ شریف کو اپنے قدوم ِ میمنت سے فیضیاب فرما نے والے پہلے بزرگ قطب العالمین ،شمس العارفین، قدوۃالکاملین، غوثِ دوراں، خواجہء خواجگاں خواجہ [[سید نور محمد چوراہی]] المعروف باواجی ہیں۔اپنے وطن اور علا قے سے ہجرت کر کے یہا ں قیام فرما ہونے کا حکم ملا تھا چنانچہ آپ نے اپنے ایک مخلص مرید [[فقیر محمد چوراہی|میا ں فقیر محمد]] (جو اس مقام سے ایک میل کے فاصلے پر سکونت پزیر تھے) کو بذریعہ خواب ایک مخصو ص جگہ کی نشاندہی فرما ئی اور وہاں ایک مسجد کی بنیاد رکھنے کا حکم دیا اور اپنے روضہ اقدس اور اولاد امجاد کی قبروں کے لئے علیحدا علیحدا جگہ دکھا ئی۔یہ پیشین گوئی آپ نے یہا ں تشریف لانے سے گیا رہ برس پیشتر فرمائی تھی جبکہ آپ تیز ئی شریف علا قہ تیراہ میں ہی قیام فرما تھے۔ چنانچہ آپ نے یہا ں اپنے وصال سے صرف ڈیڑھ سال پہلے تشریف لا کر اس مردم خیز مٹی کو [[بخارا]] اور [[سرہند]] کے محبت آمیز پانی سے گوندھ کر جلوہ ہائے فقرومستی کا معمورہ او رتابش ہائے حسن ِ ازلی کا چو ُرہ بنا دیا۔<ref>http://www.churasharif.com</ref>
 
== فیض رسانی ==