"مال روڈ، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستان کی شاہراہیں بجانب زمرہ:پاکستان کی سڑکیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox street
'''مال روڈ لاہور''' {{دیگر نام| انگریزی = The Mall}} [[لاہور]] میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو [[شاہراہ قائد اعظم]] کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی [[سامراجی دور]] میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔<br />
|marker_image=
|name=مال روڈ<br />The Mall
|alternate_name=
|maint=سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور
|length_km=8
|length_round=
|length_ref=
|length_notes=
|coordinates={{Coord|31.5561|N|74.3301|E|region:PK_type:landmark|display=inline,title}}
|direction_a=مغربی
|terminus_a=لوئر مال
|junction=
|direction_b=مشرقی
|terminus_b=عزیز بھٹی روڈ
|counties=
|location=[[لاہور]]، [[پاکستان]]<ref name="Location of Mall Road">{{cite web|last=Google maps|title=Location of Mall Road|url=https://maps.google.com/maps?f=q&source=s_q&hl=en&geocode=&q=Mall+Road,+Lahore,+Punjab,+Pakistan&aq=0&oq=the+mall,+lahore&sll=31.556596,74.326115&sspn=0.011135,0.021136&vpsrc=0&ie=UTF8&hq=&hnear=Mall+Rd,+Lahore,+Lahore+District,+Punjab,+Pakistan&t=m&z=14|publisher=Google maps|accessdate=24 September 2013}}</ref>
}}
 
'''مال روڈ لاہور''' {{دیگر نام| انگریزی = The Mall}} [[لاہور]] میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو [['''شاہراہ قائد اعظم]]''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی [[سامراجی دور]] میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔<br />
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ زیل شامل ہیں۔<br />
* [[ایچی سن کالج]]