"اسٹیڈیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ مدرج کو اسٹیڈیم کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اسٹیڈیم''' یا '''مدرج''' (تلفظ: مُدَر + رَج / [[انگریزی زبان|انگریزی]]: stadium) اپنے فی زمانہ مفہوم میں عموما{{دوزبر}} ایک ایسے مقام کو کہا جاتا ہے کہ جہاں کسی بھی قسم کا کوئی مظاہرہ یا نمائش{{زیر}} [[فن]] و [[ہنر]] و [[سائنس|علم]] کی جاتی ہو اور اس کے چہار اطراف ناظرین و سامعین کے نشست ہونے کو ایک درجہ وار سلسلۂ [[کرسی|کراسی]] یوں لگایا گیا ہوتا ہے کے ہر پچھلی آنے والی کرسی کو اپنے سے اگلی کرسی پر اونچائی میں قریبا{{دوزبر}} 12 تا 15 [[پور|پوروں (inchs)]] کی سبقت حاصل ہوتی ہے<ref>ایوان عکس اور مدرج کی [http://www.howstuffworks.com/movie-screen2.htm نشستوں میں موازنے کا بیان]</ref> تاکہ پیچھے بیٹھے ہوئے ناظر کے لیے آگے نشستہ ناظر ، مشاہدے میں مخل نا بن سکے۔ stadium کے لیے اردو میں متعدد عام الفاظ جیسے [[بازی گاہ]] ، کھیل کا میدان یا ورزش گاہ و تماشا گاہ پائے جاتے ہیں لیکن ان میں سے ہر کوئی اپنا اپنا الگ انگریزی متبادل رکھتا ہے اور [[عربی زبان|عربی]] اور [[اردو]] کی لغات میں stadium کے لیے مدرج کا لفظ ہی اختیار کیا جاتا ہے<ref>ایک روئے خط اردو لغت میں [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=13888 لفظ مدرج کا اندراج]</ref>۔
 
==حوالہ جات==