"ریاست جموں و کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب بصری خانہ ترمیم) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 36:
'''ریاست جموں و کشمیر''' 1846 سے 1947 تک متحدہ ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ 1846 میں پہلی انگریز سکھ جنگ کے بعد تشکیل دی گئی جب [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے [[کشمیر]] پر قبضہ کر لیا اور فوری طور پر [[امرتسر معاہدے]] کے تحت جموں کے ڈوگرا حکمران کو فروخت کر دیا۔
1947 میں ہندوستان کی تقسیم کے وقت تمام ریاستوں کو اختیار دیا گیا کہ وہ پاکستان یا بھارت میں کسی ایک سے الحاق کرلیں یا اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھیں، کشمیر مسلم اکثریتی ریاست تھی ، اسلئے ریاست کی عوام نے ہندو مہاراجہ کا بھارت سے الحاق کا فیصلہ تسلیم نہیں کیا اور عوام اس فیصلے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے، بھارت نے ہندو مہاراجہ کے الحاق کو جواز بنا کر ریاست میں اپنی فوجیں داخل کردیں، دوسری طرف مجاہدین نے کشمیر کے بہت سے علاقوں پر مہاراجہ کا قبضہ ختم کرکے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاقے پاکستان کے زیر انتظام دے دیئے۔ اس دوران بھارت کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے گیا، جہاں ایک کمیشن کے
{| class="wikitable"
|