"مرزا ابو طالب اصفہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«مرزا ابو طالب خان برصغیر میں اسلامی جدیدیت پسندی کے حوالے سےجانے جاتےہیں۔تع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:22، 26 اکتوبر 2016ء

مرزا ابو طالب خان برصغیر میں اسلامی جدیدیت پسندی کے حوالے سےجانے جاتےہیں۔تعلق ریاست اودھ سے تھا١٧٩٩ سے ١٨٠٣ کے درمیان اس نے ہندوستان سے برطانیہ کا سفر کیا، وہاں کے تمدن کو سمجھا اور اپنے مشاہدات پر مبنی ایک کتاب لکھی ۔ [1]

حوالہ جات