"فلیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
فلیٹ (flat) سے مراد کسی عمارت یا جائیدادجائداد کے کئی حصوں میں سے ایک حصہ ہے جہاں ایک خاندان رہائش پذیر ہو۔ عموماً ہر حصے یا فلیٹ کا مالک ایک مختلف شخص ہوتا ہے۔ہر مالک اپنے رہائیشی حصے کا تنہا مالک ہوتا ہے جبکہ عمارت یا جائیدادجائداد کے دوسرے حصوں کی ملکیت اجتماعی ہوتی ہے جیسے [[لفٹ]] (elevators)، [[زینہ]] (سیڑھی)، عمارت کی چھت، پانی کی ٹنکیاں اور آمد و ر فت کے راستے وغیرہ۔<br />
فلیٹ کو اپارٹمنٹ بھی کہتے ہیں۔ امریکہ اور کینیڈا میں اسے کونڈومینیئم یا مختصر کر کے کونڈو بھی کہتے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں اس کے لیے اسٹریٹا (strata) کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔<br />
بہت سے شاپننگ مال تجارتی کوندومینیئم کی مثالیں ہیں جہاں ہر دکان کا مالک الگ ہوتا ہے مگر دکانوں کے درمیان گزرگاہوں، سیڑھیوں اور لفٹوں پر شاپننگ مال کی ہر دکان کے مالک کا حق ہوتا ہے۔