"یونٹ آف اکاونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
معاشیات میں یونٹ آف اکاونٹ یا حساب کی اکائی سے مراد مالیاتی اکائی ہوتی ہے جس میں قیمتیں اور قرضے طے کیئے جاتے ہیں مثال کے طور پر روپیہ، ڈالر، پاونڈ، یورو ، ین، روبل وغیرہ کرنسی کی اکائیاں ہیں۔<br />
کرنسی کے استعمال کے لیے انگریزی زبان کا یہ شعر بہت مشہور رہا۔رہا ہے۔<br />
:Money's a matter of functions four,
:A Medium, a Measure, a Standard, a Store.<ref name="a_milnes">{{cite book|last=Milnes |first=Alfred |title=The economic foundations of reconstruction|publisher=Macdonald and Evans |year=1919 |page=55}}</ref>
یعنی کرنسی کی چار خصوصیات ہوتی ہیں۔
 
*medium of exchange۔ کرنسی تبادلے کا ذریعہ ہوتی ہے۔
*common measure of value (or unit of account)۔اسکے نام سے سب اس کو پہچان لیتے ہیں۔
*a standard of value (or standard of deferred payment)۔اسکی قوت خرید سب کی سمجھ میں آ جاتی ہے۔
*store of value۔پائیدار ہوتی ہے اور بچت کرنے سے اس کی قوت خرید کم نہیں ہوتی۔