"فلیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
فلیٹ (flat) سے مراد کسی عمارت یا جائداد کے کئی حصوں میں سے ایک حصہ ہے جہاں ایک خاندان رہائش پذیرپزیر ہو۔ عموماً ہر حصے یا فلیٹ کا مالک ایک مختلف شخص ہوتا ہے۔ہر مالک اپنے رہائیشی حصے کا تنہا مالک ہوتا ہے جبکہ عمارت یا جائداد کے دوسرے حصوں کی ملکیت اجتماعی ہوتی ہے جیسے [[لفٹ]] (elevators)، [[زینہ]] (سیڑھی)، عمارت کی چھت، پانی کی ٹنکیاں اور آمد و ر فت کے راستے وغیرہ۔<br />
فلیٹ کو اپارٹمنٹ بھی کہتے ہیں۔ امریکہ اور کینیڈا میں اسے کونڈومینیئم یا مختصر کر کے کونڈو بھی کہتے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں اس کے لیے اسٹریٹا (strata) کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔<br />
بہت سے شاپننگ مال تجارتی کوندومینیئم کی مثالیں ہیں جہاں ہر دکان کا مالک الگ ہوتا ہے مگر دکانوں کے درمیان گزرگاہوں، سیڑھیوں اور لفٹوں پر شاپننگ مال کی ہر دکان کے مالک کا حق ہوتا ہے۔