"مملکت متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ مملکت متحدہ عظمی برطانیہ کو رجوع مکرر چھوڑے بغیر مملکت متحدہ کی جانب جو رجوع مکر تھا منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 59:
 
 
'''مملکت متحدہ عظمی برطانیہ عظمی و شمالی آئر لینڈ''' یا '''مملکت متحدۂ برطانیہ کبیر و شمالی آئر لینڈ''' (United Kingdom of Great Britain and Northern Ireland)، جسے عام طور پر '''[[مملکت متحدہ]]''' (United Kingdom) یا '''[[برطانیہ]]''' (Britain) کے طور پر جانا جاتا ہے، شمال مغربی [[یورپ]] کا ایک ملک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ اور [[شمالی آئرلینڈ]] کے علاوہ ملحقہ سمندر کے مختلف جزائر پر پھیلا ہوا ہے۔
 
برطانیہ کے چاروں طرف [[بحر اوقیانوس]] اور اس کے ذیلی بحیرے ہیں جن میں [[بحیرہ شمال]]، [[رودبار انگلستان|رودباد انگلستان]]، [[بحیرہ سیلٹک]] اور [[بحیرہ آئرش]] شامل ہیں۔