"ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)/وثق 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
* میرے خیال سے اسے انفرادی موسیقی ( {{ع}} أغنية منفردة {{ف}}) یا سادہ طریقہ سے انفرادی گانے کہنا مناسب ہوگا جس سے اس کا معنوی مطلب بھی ظاہر ہوتا ہے۔ فارسی، عربی، ترکی، ہسپانوی زبانوں (دیگر بھی ہیں اگرچہ فرانسیسی و آلمانی میں سنگلز ہی ہے) میں جو ترجمہ کیا گیا ہے اس سے بھی یہی مطلب نکلتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ کوئی تکنیکی اصطلاح نہیں اس لیے اسے سنگلز ہی کہنا درست نہیں بلکہ ترجمہ کرنا مناسب ہے جو معنوی ہو لفظی نہیں (جیسا کہ اس کے مضمون میں لکھا ہے ' ایک ایسے گیت کو کہتے ہیں جو کسی آئندہ آنے والے البم سے لیا گیا ہو اور اس البم کی تشہیر کیلیے '''انفرادی''' طور پر جاری کیا جائے۔ ')۔--[[صارف:سید سلمان رضوی|سید سلمان رضوی]] 07:11, 22 ستمبر 2009 (UTC)
* {{تائید}} --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 08:32, 22 ستمبر 2009 (UTC)
* {{تائید}} --[[صارف:Ubaidmughal|Ubaidmughal]] 00:21, 27 ستمبر 2009 (UTC)
== Small request ==
Hello! I am a Polish wikipedian and I would like to ask you for writing a new article about former Polish President who won the Nobel Peace Prize in 1983 – '''Lech Wałęsa'''. I have looked for his article in your Wikipedia but without success. Polish Wikipedians will be grateful for your help. Thank you so much in advance! PS article in English you can find '''[[w:en:Lech Wałęsa|here]]'''. Best wishes from Poland, [[صارف:Patrol110|Patrol110]] 08:02, 22 ستمبر 2009 (UTC)