"عمل تصعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م robot Adding: eu:Sublimazio; cosmetic changes
سطر 1:
کسی [[ٹھوس]] چیز کا گرم ہونے پر [[مائع]] بنے بغیر [[گیس]] کی حالت میں تبدیل ہونا عمل تصعید sublimation کہلاتا ہے۔ ایسا اس وقت ممکن ہوتا ہے جب اس چیز کا درجہ حرارت اور بخاری دباؤ اس چیز کے [[ٹرپل پوائنٹ]] کے درجہ حرارت اور بخاری دباؤ سے کم ہو۔ عام زندگی میں [[نوشادر]] (امونیم کلورائڈ), الماریوں میں سے کیڑے بــھگانے والی نیفتھالین naphthalene کی گولیاں اور ڈرائ آئس dry ice یعنی ٹھوس [[کاربن ڈائ آکسائڈ]] اس عمل کی مثالیں ہیں۔<br />
بعض چیزوں کو خالص حالت میں حاصل کرنے کے لیۓ اس عمل کو استعمال کیا جاتا ہے.
 
 
== مزید دیکھیۓ ==
*[[کریٹیکل ٹمپریچر]]
 
سطر 22:
[[es:Sublimación]]
[[eo:Sublimado]]
[[eu:Sublimazio]]
[[fr:Sublimation (physique)]]
[[ko:승화 (화학)]]