"نو افلاطونیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: cs:Novoplatonismus; cosmetic changes
سطر 1:
نَو افلاطونیت (neo-platonism / neoplatonism) ، [[فلسفہ|فلسفے]] میں پیدا ہونے والی ایک تحریک{{زیر}} نو (نئی) ہے جس میں فلسفیانہ اور مذہبی افکار (بطور خاص [[باطنیت|باطنیت (mysticism)]] وغیرہ) آپس میں مخلوط و ریختہ پاۓ جاتے ہیں؛ باالفاظ دیگر نوافلاطونیت کو ایک ایسا مخلوط العناصر ، شعبۂ فلسفہ کہا جاسکتا ہے کہ جس میں فلسفے اور [[مذہب]] و [[روحانیت]] کے عناصر کو مرکب کیا گیا ہو اور [[افلاطونیت|افلاطونیت]] کی تجدید کی کوشش کی گئی ہو یا اس کو نۓ انداز سے سمجھنے کی سعی کی گئی ہو۔ کہا جاتا ہے کہ اس فلسفے اور مذہبی رجحانات کی مخلوط بازی کی ابتداء [[افلوطین|افلوطین (plotinus)]] نے کوئی تیسری صدی عیسوی میں رکھی تھی۔ یہاں حرف ، نو<ref>ایک اردو لغت میں [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=74757 لفظ نو کا اندراج]</ref> اور neo سے مراد نۓ کی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
سطر 12:
[[bg:Неоплатонизъм]]
[[ca:Neoplatonisme]]
[[cs:NovoplatónismusNovoplatonismus]]
[[da:Neoplatonisme]]
[[de:Neuplatonismus]]