"وزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''وزن''' سے مراد وہ [[قوت]] ہے جو ہر جسم [[سیارہ|سیارے]] کی [[ثقالت|کشش ثقل]] کی وجہ سے محسوس کرتا ہے۔<br />
کسی چیز کی مقدار معلوم کرنے کو وزن کرنا کہا جاتا ہے عرف عام میں وزن وہ مقدار ہے جو ترازو یا کانٹے(بھاری اشیاء وزن کرنے کا آلہ)سے معلوم ہو<ref>المفردات: راغب اصفہانی</ref><br />
آزادانہ گرتی ہوئی ہر چیز کا وزن صفر ہوتا ہے۔ اسی طرح تیرتی ہوئی ہر چیز کا وزن بھی صفر ہوتا ہے مگر اسکی [[کمیت]] میں کوئی فرق نہں پڑتا۔<br />
اسی طرح [[زمین]] کے گرد گھومتے ہوۓ [[مصنوعئ سیارے]] میں کسی چیز یا [[خلا نورد]] کا وزن صفر ہو جاتا ہے مگر اسکی [[کمیت]] میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وزن»