"صاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
"صاع" ایک پیمانہ ہے جس کی جمع اصواع ہے یہ پیمانہ خریدو فروخت میں ناپنے کیلئے استعمال ہوتا ہےفقہا میں صاع کے بارے اختلاف ہے<br />
== متبادل نام ==
صاع کا دوسرا نام [[مختوم]] بھی ہے اس کی وجہ یہ تھی کہ والیان نے اس کے اوپر ڈھلی مہر لگا دی تھی تاکہ اس میں کمی بیشی نہ کی جاسکے۔<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد35 صفحہ 326، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
== صاع کا شرعی استعمال ==
عہد رسالت میں صاع اور [[مد]] [[کیل (پیمائش)|کیل]] کی بنیادی اکائی تھی
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/صاع»