"مد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مُد:ایک پیمانہ جووزن میں دو [[رطل]] ہوتاہے یا ایک اوسط درجےآدمی کی ہتھیلوں کو بھر کرہاتھ پھیلانے کی مقدار کے برابر
== اصطلاح فقہاء میں ==
اس میں اختلاف ہے جمہور کا مذہب ہےکہ مد عراقی ایک رطل اور ایک تہائی 1/3مراد ہے حنفیہ کے نزدیک مد دو رطل عراقی کا ہوتا ہے، یہی شرعی مد بھی ہے۔اور ایک رطل چالیس [[تولہ]] کا،اور ایک [[صاع]] چار مد کا۔لہذا پاکستانی وزن سے ایک رطل نصف سیر کااورایک مد ایک سیراور صاع چار سیرلیکن مد اور رطل کی مقدار میں اختلاف ہے، <ref>اسلامی اوزان صفحہ 28،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ</ref><br />
== شرعی استعمال ==
یہ عموماً وضو کے پانی کی مقدار،صدقہ فطر کی مقداراور پیدوار کی زکوۃ کے بیان میں استعمال ہوتا ہے
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/مد»