"مد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
== شرعی استعمال ==
یہ عموماً وضو کے پانی کی مقدار،صدقہ فطر کی مقداراور پیدوار کی زکوۃ کے بیان میں استعمال ہوتا ہے
:ردالمحتار میں شرح دررالبحار سے منقول ہے، معلوم ہونا چاہئے کہ صاع چار4 مُد، اور مُد دو2 رطل، اور رطل نصف مَن اور مَن کا وزن دوسوساٹھ260 [[درہم]] اور مَن [[اِستار]] کے حساب سے چالیس40 استار کا ہوتا ہے، اور استار کا وزن دراہم کے حساب سے ساڑھے چھ درہم اور [[مثاقیل]] کے حساب سے ساڑھے چار [[مثقال]] ہوتا ہے۔<ref>فتاوی رضویہ جلد 3 امام احمد رضا خان</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/مد»