"عبد الحی فرنگی محلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
ابو الحسنات عبد الحي لکھنوی ([[1264ھ]]–[[1304ھ]] = [[1848ء]]–[[1887ء]]) بھارت کے ایک حنفی فقیہ اور عالم دین تھے۔
== ولادت و تعلیم ==
محمد عبد الحي بن محمد عبد الحليم انصاری لكھنوی ، کنیت ابو الحسنات ہے۔ ہندوستان میں لکھنولکھنؤ کے رہنے والے انصاری تھے۔
عالم حديث اورتراجم کے بہت ماہر تھے، فقہا حنفیہ کے اکابرین میں شمار کئے جاتے ہیں۔
== تصنیفات ==