"سراج الدین خان آرزو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
اردو کے استاد, استاد الاساتذہ۔ آبائی وطن آگرہ، شاہ محمد غوث گوالیاری کی اولاد میں سے تھے۔ جوانی میں گوالیار میں منصب دار مقرر ہوئے۔ فرخ سیر کے عہد میں 1717ء میں[[دلی| دہلی]] آئے۔ [[نادر شاہ درانی]] کے حملہء [[دلی|دہلی]] اور تباہی کے بعد لکھنؤ چلے گئے۔ اور وہیں انتقال کیا۔ لیکن حسب وصیت دہلی میں دفن ہوئے۔ [[اردو]] اور [[فارسی]] دونوں زبانوں میں شعر کہتے تھے۔ تصانیف کی تعداد پندرہ ہے۔ جن میں ایک ضخیم دیوان فارسی، فارسی لغت موسوم بہ [[سراج اللغات]] ، اردو الفاظ کی لغت موسوم بہ [[غرائب اللغات]] اور اردو شعراء کا تذکرہ موسوم بہ [[مجمع النفائس]]، [[سکندر نامہ]]، قصائد عرفی اور [[گلستان سعدی]] کی شرحیں مشہور ہیں۔
 
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کے اردو مصنفین]]
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کے اردو مصنفین]]