"چکوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53:
}}
 
چکوال، صوبہ [[پنجاب (ضد ابہام)|پنجاب]] کا ایک شہر اور ضلع '''چکوال''' کا صدر مقام ہے۔ جولائی [[1985ء]] کو ضلع کا درجہ دیا گیا[[1940ء]] کے ضلع [[جہلم]] کے گزٹ کے مطابق چکوال کا نام میر منہاس راجپوت قبیلے کے سردار چوہدری چاقو خان کے نام پر رکھا گیا۔
 
== وجہ شہرت ==
چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستانی فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار [[خداداد خان]] جسے [[وکٹوریہ کراس]] ملا، [[محمد اکبر خان]] جو پہلے ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عظیم جنرل [[افتخار خان]] کا تعلق بھی چکوال سے تھا۔تھا آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ [[جنرل عبدالمجید ملک]]، [[جنرل عبدالقیوم]]شامل ہیں۔[[اعوان]] نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں. خصوصاً علاقہ [[ونہار]] میں زیاده تر آبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے۔
 
آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ [[جنرل عبدالمجید ملک]]، [[جنرل عبدالقیوم]]، میجر جنرل فاروق ملک، آئی جی پنجاب پولیس عطاء حسین، میجر جنرل مظفر، محمد منیر اور سیاستدان جیسا کہ سردار محمد اشرف خان، سردار خضر حیات خان، سردار غلام عباس اور میجر(ر) طاہر اقبال شامل ہیں۔
 
ضلع چکوال میں [[اعوان]] نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں. خصوصاً علاقہ ونہار میں زیاده تر آبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے.
== زبانیں ==
چکوال کے رہائشی دھنی، ماجھی اور پوٹھوہاری لہجے میں پنجابی زبان بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ اردو زبان بھی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔
سطر 73 ⟵ 70:
[[File:Dhan canyons.jpg|thumb|right|تھر چک محل کے نزدیک آب درہ]]
[[File:Gambhir Stream.JPG|thumb|گمبھیر ندی]]
چکوال کے حدود اربعہ پر نگاہ ڈالی جائے تو کچھ یوں ہے شمال میں ضلع اٹک، جنوب میں ضلع خوشاب، مشرق میں جہلم اور راولپنڈی جبکہ مغرب میں ضلع میانوالی واقعہ ہے۔ جغرافیائی طور پر ضلع چکوال سطح مرتفع کوہستان نمک(پوٹھوار) کا حصہ ہے یہ دلجبہ اور نیلی پہاڑ سے لے کر سیکسر کی پہاڑیوں تک پھیلا ہوا ہے اس پہاڑی خطے کی سطح سمندر سے بلندی دو ہزار سے اڑھائی ہزار فٹ تک ہے<ref> پاکستان کے آثارِ قدیمہ</ref>
چکوال کے مناظر میں سے تھر چک محل کے قریب آبی درہ ایک ہے۔ اس شہر کے گرد علاقوں میں مصنوعی اور قدرتی جھیلیں ہیں۔<ref name="AdamsonShaw1981">{{cite book|last1=Adamson|first1=Hilary|last2=Shaw|first2=Isobel|title=A traveller's guide to Pakistan|url=http://books.google.com/books?id=uhkMAAAAIAAJ|accessdate=17 July 2011|year=1981|publisher=Asian Study Group}}</ref>
اس پہاڑ کی چوٹی پر مشہور مزار چھیل ابدال ہے”{{Citation needed|date=April 2009}} جبکہ چوٹی سطح سمندر سے {{Convert|3500|ft|m}} بلند ہے۔ [[کلرکہار|کلر کہار]] اس علاقہ میں ایک اور مشہور سیاحتی مقام ہے جو سطح سمندر سے {{Convert|2500|ft|m}} بلند ہے۔ اس کے قریب [[کٹاس]] کا مشہور قلعہ ہے۔ چکوال سوہاوہ روڈ کے ذریعے جہلم، اور لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ اور اور دار الخلافہ [[اسلام آباد]] سے براستہ اسلام آباد-لاہور موٹروے منسلک ہے۔<ref>https://www.google.com/maps/dir/Islamabad,+Pakistan/Chakwal,+Pakistan/Jhelum,+Punjab,+Pakistan/@33.296386,73.1070465,9z/data=!4m20!4m19!1m5!1m1!1s0x38dfbfd07891722f:0x6059515c3bdb02b6!2m2!1d73.0931461!2d33.7293882!1m5!1m1!1s0x39205d0b0f9d67b3:0xfb3c76a4496ca679!2m2!1d72.8550863!2d32.9310991!1m5!1m1!1s0x391f90e6e5066453:0xef87b72a42ae072d!2m2!1d73.7276293!2d32.9405479!3e0</ref>